قعدۂ اخیرہ میں تشہد کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا:
سوال:
اگر کوئی شخص آخری قعدہ میں بیٹھ کر بھولے سے تشہد کے بجائے سورۂ فاتحہ یا کوئی اور سورت پڑھنا شروع کرے، تو کیا اس پر سجدۂ سہوہ واجب ہوگا؟
جواب:
آخری قعدہ میں تشہد پڑھنا چونکہ واجب ہے، اس لیے تشہد کی جگہ اگر سورۂ فاتحہ یا کوئی اور سورت پڑھے تو واجب میں تاخیر کرنے کی وجہ سےسجدۂ سہوہ لازم ہوگا۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الصلاة، باب سجود السهو 2/ 172:
لو قرأ آية في الركوع أو السجود أو القومة فعليه السهو، كما في الظهيرية وغيره، وعلله في المحيط بتأخير ركن أو واجب عليه، وكذا لو قرأها في القعود إن بدأ بالقرأة، وإن بدأ بالتشهد، ثم قرأها فلا سهو عليه.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصلاة، باب في سجود السهو 1/ 128:
وإذا قرأ الفاتحة مكان التشهد، فعليه السهو، وكذلك إذا قرأ الفاتحة، ثم التشهد كان عليه السهو.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:135
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)