حائضہ کے لیے قرآن کریم کی تفسیر چھونےکا حکم:
سوال:
عورت حالتِ حیض میں تفسیر پڑھ سکتی ہے، یا نہیں؟ اور تفسیر کو ہاتھ لگا سکتی ہے، یا نہیں؟
جواب:
عورت کے لیے حالتِ حیض میں ایسی تفسیرکا چُھونا کہ جس میں تفسیر زیادہ ہو جائز ہے، لیکن آیتِ قرآن کو زبان سے پڑھنا یا اس کو چُھونا جائز نہیں، البتہ جس تفسیر میں تشریح کم ہو اور قرآنی عبارت وترجمہ کی مقدار زیادہ ہو، یا تفسیر اور قرآنی آیات دونوں برابر ہوں، تو اس کو کپڑے وغیرہ کے بغیر چھونا جائز نہیں۔
حوالہ جات:
1. الدرالمختار للحصكفي، كتاب الطهارة، مطلب: يطلق الدعاء على ما يشتمل الثناء 1/ 353:
وقد جوز أصحابنا مس كتب التفسير للمحدث، ولم يفصلوا بين كون الأكثر تفسيرا أو قرآنا، ولو قيل به اعتبارا للغالب لكان حسنا.
قال ابن عابدين تحت قوله: (ولو قيل به) أي: بهذا التفصيل، بأن يقول: إن كان التفسير أكثر لا يكره، وإن كان القرآن أكثر يكره.
2. النهر الفائق لعمر بن إبراهيم بن نجيم، كتاب الطهارة، باب الحيض 1/ 134:
(ومنع الحدث) الأصغر (المس): مس القرآن فقط؛ لإطلاق ما تلونا، قيد به؛ لأن مس كتب الحديث والفقه الأصح أي: أنه لا يكره عند الإمام، ويكره عندهما، كذا في”الخلاصة“ وفي ”شرح الدرر“ ورخص المس باليد في الكتب الشرعية إلا التفسير، ذكره في ”مجمع الفتاوى“ وغيره، ولا يخفي أن مقتضى ما في ”الخلاصة“ عدم الكراهة مطلقا؛ لأن من أثبتها حتى في التفسير نظر إلى ما فيها من الآيات، ومن نفاها نظر إلى أن الأكثر ليس كذلك، وهذا يعم التفسير أيضا إلا أن يقال: إن القرآن فيه أكثر من غيره.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:120
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-6
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)