اذان میں ”حا“ کی جگہ”ھا“ پڑھنا کیسا ہے؟:
سوال:
ایک بندہ اذان میں تجویدی غلطیاں کرتا ہے، یعنی ”حا“ کی جگہ ”ھا“ پڑھتا ہے، تو کیا اس اذان کا اعادہ واجب ہے، یا نہیں؟
جواب:
اگر مؤذن اذان میں ایسی غلطی کر رہا ہو کہ جس سے معنی بالکل بدل جائے، تو ایسی صورت میں اذان واجب الاعادہ ہوگی، لیکن اگرغلطی معمولی ہو، جس سے معنی میں بہت فرق نہ آتا ہو، جیسے ”حا“ کی جگہ ”ھا“ پڑھے، تو اس سے اگرچہ اذان ادا ہو جاتی ہے، اعادہ کی ضرورت نہیں ، لیکن اس طرح اذان دینا مکروہ ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار لابن عابدين، كتاب الصلاة، باب الأذان 2/ 66:
(ولا ترجيع) فإنه مكروه، ”ملتقی“ (ولا لحن فيه) أي: تغني بغير كلماته، فإنه لا يحل فعله وسماعه كالتغني بالقرآن.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصلاة، باب الأذان، الفصل الثاني في كلمات الأذان والإقامة وكيفيتها 1/ 63:
ويكره التلحين، وهو التغني بحيث يؤدي إلى تغير كلماته، كذا في شرح المجمع لابن الملك.
3. مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الصلاة، باب الأذان 1/ 78:
(ويكره التلحين) وهو التطريب، والخطأ في الإعراب.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:123
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-9
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)