نا بالغ بچوں کو مقتدی بناکر جماعت کرانا کیسا ہے؟:
سوال:
اگر کسی جگہ بالغ مقتدی موجود نہ ہوں، تو صرف نا بالغ بچوں کو مقتدی بنا کر جماعت کرانے سے جماعت کا ثواب ملے گا؟
جواب:
اگر یہ بچے نا بالغ ہیں، لیکن سمجھ دار ہیں، تو ان کو مقتدی بنا کر نمازپڑھانے سے جماعت کا ثواب مل جائے گا۔
حوالہ جات:
1. الدرالمختار للحصكفي، كتاب الصلاة، باب الإمامة 2/ 344:
(وأقلها اثنان) واحد مع الإمام، ولو مميزا.
قال ابن عابدين تحت قوله: (وأقلها اثنان)؛ لحديث ”اثنان فما فوقها جماعة“…(ولو مميزا) أي: ولو كان الواحد المقتدي صبيا مميزا.
2. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الصلاة، صلاة الجماعة وأحكامها 1/ 385:
وأما بيان من تنعقد به الجماعة، فأقل من تنعقد به الجماعة اثنان، وهو أن يكون مع الإمام واحد؛ لقول النبيﷺ: ”الاثنان فما فوقهما جماعة“… وسواء كان ذلك الواحد رجلاً أو امرأة أو صبيا يعقل؛ لأن النبيﷺ سمى الاثنين مطلقا جماعة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:121
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-6
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)