نماز استسقاءمیں خطبہ اور دعا کا وقت:
سوال:
نماز استسقاء میں ایک خطبہ ہے یا دو؟ نیز خطبہ اور دعا کے اوقات کون کون سے ہیں؟
جواب:
نماز استسقاء میں دو خطبے ہیں، جو کہ دو رکعت نماز پڑھنے کے بعد دیئے جاتے ہیں، اور اس کے بعد دعا مانگی جاتی ہے۔
حوالہ جات:
1.الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصلاة، الباب التاسع عشر في الاستسقاء1/ 153:
وقالا: يخرج الإمام، ويصلي بهم ركعتين… ويخطب خطبتين بعد الصلاة، … وفي التحفة: وإذا فرغ الإمام من الخطبة يجعل ظهره إلى الناس، ووجهه إلى القبلة، ويقلب رداءه، ثم يشتغل بدعاء الاستسقاء قائما، والناس قعود مستقبلون ووجوههم إلى القبلة في الخطبة والدعاء، فيدعو الله تعالى، ويستغفر للمؤمنين، ويجددون التوبة، ويستغفرون.
2. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الصلاة، فصل في صلاة الاستسقاء 2/ 258:
ثم بعد الفراغ من الصلاة يخطب عندهما، وعند أبي حنيفة: لا يخطب … وإذا فرغ من الخطبة جعل ظهره إلى الناس، ووجهه إلى القبلة، ويشتغل بدعاءالاستسقاء، والناس قعود مستقبلون بوجوههم الى القبلة في الخطبة والدعاء؛ لأن الدعاء مستقبل القبلة أقرب إلى الإجابة، فيدعو الله، ويستغفر للمؤمنين، ويجددون التوبة، ويستسقون.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:113
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-3
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)