ناخنوں پر نیل پالش کے ہوتے ہوئے وضو کرنا:
سوال:
آج کل عورتیں ناخن پر پالش لگاتی ہیں، تو اس کے ہوتے ہوئے وضو ہو جائے گا یا نہیں؟
جواب:
اگر وضو کرتے وقت ناخن پالش کے نیچے ناخن تک پانی نہ پہنچتا ہو، تو وضو سے پہلے اس کا اتارنا ضروری ہیں،ورنہ وضو درست نہیں ہوگا۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصکفي، کتاب الطھارة 1/ 313:
(ویجب) أي: یفرض غسل کل ما یمکن من البدن بلا حرج … وشرط لتصحیح الوضوء زوال ما یبعد إیصال المیاہ من أدران کشمع ورمص إلخ.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الأول في فرائض الوضوء 1/ 4:
إن بقي من موضع الوضوء قدر رأس إبرة، أو لزق بأصل ظفره طين يابس، أو رطب، لم يجز.
3. البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الطهارة، باب فرائض الوضوء 1/ 29:
ولو لصق بأصل ظفره طين يابس، وبقي قدر رأس إبرة، لم يجز.
4. فتاوى قاضي خان لحسن بن منصور الأوزجندي، كتاب الطهارة، الفصل الأول في الوضوء 1/ 208:
ولو کان جلد سمك أوخبز ممضوغ قد جف فتوضأ، ولم يصل الماء إلى ما تحته، لم يجز؛ لأن التحرز عنه ممكن.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:112
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-25
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)