123@کسی عورت کو شہوت کے ساتھ دیکھنے سے وضو کا حکم
سوال:
جو شخص با وضو ہو، اور اس کی نظرشہوت سے کسی عورت پر پڑجائے ، تواس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
جواب:
عورت کو شہوت کے ساتھ دیکھنا جائز نہیں ہے، تاہم اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ بد نظری کرنا چونکہ گناہ ہے، لہٰذا اس کے بعد دوبارہ وضو بنانا بہتر ہے، تاہم اگر دیکھنے کے ساتھ مذی وغیرہ نکلے، تو وضو ٹوٹ جائے گا۔
حوالہ جات:
لما في الأصل للإمام محمد بن الحسن الشيباني، كتاب الصلاة، باب الوضوء والغسل من الجنابة 1/ 36:
قلت: أرأيت رجلا توضأ، ثم نظر إلى امرأته من شهوة ولم يمذ، هل يجب عليه الوضوء؟ قال: لا.
وفي الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة، باب نواقض الوضوء 1/ 284:
(وینقضه) خروج منه كل خارج (نجس) بالفتح ويكسر (منه) أي: من المتوضئ الحي معتادا، أو لا، من السبيلين، أو لا، (إلى ما يطهر) بالبناء للمفعول أي: يلحقه حكم التطهير.
وفيه أيضا، كتاب الطهارة 1/ 206:
ومندوب في نيف وثلاثين موضعا، ذكرتها في (الخزائن) منها بعد كذب وغيبة … وبعد كل خطيئة.
وفي الفتاوى التاتار خانية لعالم بن علاءالهندي، كتاب الطهارة، الفصل الثالث في الغسل 1/ 284:
وليس في المذي والودي غسل، وفيهما الوضوء.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:109
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-22
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)