سونے یاچاندی کے برتن سےوضو کرنا:
سوال:
کيا فرماتے ہیں علمائے كرام کہ سونے اور چاندی کے برتن یا لوٹے سے وضو کرنا کیسا ہے؟
جواب:
سونے اور چاندی کے برتن یا لوٹے سے وضو کرنا مکروہ ہے، تاہم اگر کسی نے ان برتنوں سے وضو کرکے نماز ادا کر لی، تو نماز ادا ہو جائے گی، دہرانے کی ضرورت نہیں۔
حوالہ جات:
1. الفتاوی الهندية للجنة العلماء،كتاب الكراهية، الباب العاشر في استعمال الذهب والفضة 5 /334 :
يكره الأكل بملعقة الذهب والفضة وعلی خوان الذهب والفضة، والوضوء من طست الذهب والفضة، وكذا الإبريق من ذلك.
2. الدر المختار للحصكفي، كتاب الحضر والإباحة 9/ 564:
وكره الأكل والشرب والإدهان والتطيب من إناء ذهب وفضة للرجال والمرأة.
قال ابن عابدين تحت قوله:(وما أشبه ذلك إلخ): ومنه الخوان من الذهب والفضة، والوضوء من طست أو إبريق منهما.
3. فتاوي قاضي خان لحسن بن منصور الأوزالجندي،كتاب الحضروالإباحة، باب ما يكره من الثياب والحلي إلخ 2 /316:
ويكره أن يتوضأ في طست من الذهب أو الفضة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:102
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-20
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)