بیت الخلا جاتے وقت سر ڈھانکنے کا حکم:
سوال:
بیت الخلا جاتے وقت سر کوڈھانکنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگرہے تو حدیث کا حوالہ بھی دیں؟
جواب:
بیت الخلا جاتے وقت سر کو ڈھانپنا سنت ہے، چنانچہ ایک روایت میں آتا ہے کہ نبی کریم ﷺ جب بیت الخلا جاتے، تو جوتے زیب تن فرماتے اور سر کو ڈھانک لیتے۔
حوالہ جات:
1. السنن الكبرى للبيهقي، كتاب الطهارة، باب تغطية الرأس عند دخول الخلاء، الرقم: 456:
”عن حبيب بن الصالح قال:كان رسول الله ﷺ إذا دخل الخلاء لبس حذاءه، وغطى رأسه.
2. إعلاء السنن لظفر أحمد العثماني، باب آداب الاستنجاء 1/ 450، تحت الرقم: 451:
”عن حبیب بن الصالح إلخ“ قلت: فیه دلالة على ندب لبس الحذاء عند دخول المرفق أي: الخلاء … وعلى استحباب تغطية الرأس حياء من الله.
3. البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الطهارة، آداب دخول الخلاء 1/ 421:
إذا أراد الإنسان دخول الخلاء، وهو بيت التغوط، يستحب له أن يدخل بثوب… ويدخل مستور الرأس.
4. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الطهار، مطلب: في تتميم مندوبات الوضوء 1/ 268:
ودخوله الخلاء مستور الرأس.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:82
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-15
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)