بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا:
سوال:
اگر کوئی عورت بچے کو دودھ پلائے، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب:
بچے کو دودھ پلانے سے وضو نہیں ٹوٹتا؛ کیونکہ وضو اس وقت ٹوٹتا ہےجب بدن سے کوئی ناپاک چیز نکلنے اور عورت کا دودھ ناپاک نہیں۔
حوالہ جات:
1. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الطهارة، نواقض الوضوء 1/ 138:
قال ابن عباس رضي اللہ عنهما: الوضوء مما یخرج، یعني الخارج النجس.
2. تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الطهارة 1/ 45:
(وينقضه خروج نجس منه) أما السبيلان فخروج كل شيء منهما ناقض، وأما غير السبيلين إذا خرج منه شيء، ووصل إلى موضع يجب تطهيره في الجنابة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:80
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-15
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta