کنویں میں چوہا گرنے سےکتنے ڈول پانی نکالنا ضروری ہے ؟:
سوال:
کنویں میں چوہا گرکرمر جائے، اور پھٹنے سے پہلے اس کو نکال لیا جائے، لیکن پانی نہ نکالا ہو، تو وہ کنواں ہمیشہ ناپاک رہے گا، یا کچھ مدت کے بعد پاک ہو جائے گا؟
جواب:
ذکر کردہ صورت میں یہ پانی اس وقت تک ناپاک رہے گا جب تک کہ اس میں سے کم از کم بیس (20) ڈول نکال کر اس کو پاک نہ کیا جائے۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الطهارة 1/ 207:
عن أنس رضي الله عنه، أنه قال: في الفأرة ماتت في البئر، وأخرجت من ساعتها، ينزح منها عشرون دلوا.
2. حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح، كتاب الطهارة، فصل في مسائل الآبار، ص: 68:
(وإن مات فيها فأرة) بالهمز (أو نحوها) كعصفور، ولم ينتفخ (لزم نزح عشرين دلوا) بعد إخراجه.
3. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الطهارة، أحكام الآبار 1/ 223:
وذکر ابن رستم في نوادره: المستحب في الفأرة عشرين دلوا.
4. تبیين الحقائق لعثمان بن علي الزيلعي، كتاب الطهارة 1/ 97:
قال رحمه الله: وعشرون دلوا وسطا بموت نحو فأرة، أي: ينزح عشرون دلوا ماتت فيها فأرة ونحوها.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:66
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)