ڈھکن دار کموڈ والے واش روم میں وضو کے دوران دعائیں پڑھنا:
سوال:
غسل خانہ میں انگلش کموڈ یعنی ڈھکن دار کموڈ موجود ہو، تو اس میں وضو کرتے ہوئے وضو کی دعائیں پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
جواب:
باتھ روم کا کموڈ چاہے ڈھکن دار ہو یا بغیر ڈھکن کے، دونوں صورتوں میں زبان سے دعائیں پڑھنا خلافِ ادب ہے، البتہ دل دل میں پڑھنے میں مضائقہ نہیں۔
حوالہ جات:
الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة، سنن الوضوء 1/ 241، 242:
(و) البداءة (بالتسمية) قولا … (قبل الاستنجاء وبعده) إلا حال انكشاف، وفي محل النجاسة فيسمي بقلبه.
قال ابن عابدين تحت قوله: (إلا حال انكشاف إلخ ) الظاهر أن المراد أنه يسمي قبل رفع ثيابه إن كان في غير المكان المعد لقضاء الحاجة، وإلا فقبل دخوله، فلو نسي فيها سمي بقلبه، ولا يحرك لسانه تعظيما لاسم الله تعالى.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:60
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)