بڑھاپے کی وجہ سے تیمم کرنے کا حکم:
سوال:
ایک شخص بڑھا پے کی وجہ سے وضو کرنے اور چارپائی سے اٹھنے میں تکلیف محسوس کرتا ہو، توشرعاً اس کے لیے تیمم کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب:
اگر کوئی شخص پڑھاپے کی وجہ سے یا مرض کی وجہ سے خود وضو کرنے پر قادر نہ ہو اور کوئی خادم وغیرہ بھی نہ ہو جو اس کو وضو کراسکے تو ایسی صورت میں اس کے لیے تیمم کرنا درست ہے۔
حوالہ جات:
1. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الأول أمورلابدمنها في تيمم 1/ 28:
ولو کان یجد الماء إلا أنه مريض، يخاف إن استعمل الماء اشتد مرضه، أو أبطأ برؤه، يتيمم… أو كان لا يجد من يوضئه، ولا يقدر بنفسه، فإن وجد خادما، أو ما يستأجر به أجيرا أو عنده من لو استعان به أعانه، فعلى ظاهر المذهب إنه لا يتيمم؛ لأنه قادر.
2. الفتاوى التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الطهارة، الفصل الخامس في التيمم1/ 379:
إن كان المريض بحال لايضره استعمال الماء أصلا، إلا أنه عجز عن استعماله بحكم المرض، فهذا على وجهين: الأول: أن لايجد أحدا يوضئه، وفي هذا الوجه يجوز له التيمم في ظاهرمذهب أصحابنا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:64
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)