اعضاء وضو کو تین مرتبہ دھونےکا مطلب:
سوال:
اعضاء وضو میں تین چلو سنت ہے، یا تین مرتبہ دھونا سنت ہے؟
جواب:
وضو کرتے وقت ہر عضو کو تین مرتبہ دھونا سنت ہے، صرف تین چلو ڈالنے سے تین مرتبہ دھونے کی سنیت ادا نہیں ہوگی۔
حوالہ جات:
1. الدر المحتارللحصكفي، كتاب الطهارة، باب سنن الوضوء 1/ 257:
وتثلیث الغسل المستوعب، ولاعبرة للغرفات.
2. البحرالرائق، كتاب الطهارة، باب سنن الوضوء 2/ 48:
والسنة تكرار الغسلات المستوعبات، لا الغرفات.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:71
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta