حالت ِحیض میں جماع کرنے کفارہ:
سوال:
حیض کی حالت میں جماع کرنے سے کفارہ لازم آتا ہے یا نہیں؟
جواب:
حالتِ حیض میں جماع کرنا گناہِ کبیرہ ہے، جس پر توبہ واستغفار كرنا اورآئندہ کے لیے اس سے اجتناب ضروری ہے، نیز اس حالت میں جماع کرنے سے اگرچہ کفارہ لازم نہیں تاہم بہتر یہ ہے کہ ایک دینار(سونے کا سکہ) جس کا وزن (4.374 گرام ) ہوتا ہے یا آدھے دینار کی قیمت صدقہ کیا جائے۔
حوالہ جات:
1. النهر الفائق لسراج الدين ابن نجیم، كتاب الطهارة، باب الحيض 1/ 132:
اعلم أن القربان إما وطء أو استمتاع، أما الأول: فلا خلاف بين العلماء في حرمته حيث كان مختارا عامدا، ويندب له أن يتصدق بدينار أو نصفه.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، فصل في أحكام الحيض والنفاس والاستحاضة 1/ 39:
ومنها حرمة الجماع، هكذا في النهاية والكفاية، وله أن يقبلها، ويضاجعها، ويستمتع بجميع بدنها ما خلا ما بين السرة والركبة عند أبي حنيفة وأبي يوسف، هكذا في السراج الوهاج، فإن جامعها، وهو عالم بالتحريم، فليس عليه إلا التوبة والاستغفار، ويستحب أن يتصدق بدينار أو نصف دينار.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:58
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-13
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)