وضو کے بعد سر کے بال منڈوانے سے وضو اور مسح کا حکم:
سوال:
اگر کوئی شخص وضو کے بعد سر کے بال منڈوائے، تو کیا اس پر دوبارہ وضو یا سر کا مسح کرنا واجب ہے، یا نہیں؟
جواب:
سر یا جسم کے کسی بھی حصہ کے بال کاٹنے سے چونکہ وضو یا مسح نہیں ٹوٹتا؛ اس لیے سر کے بال منڈوانے کے بعد دوبارہ وضو یا مسح کرنے کی ضرورت نہیں۔
حوالہ جات:
1. الدرالمختار للحصكفي، كتاب الطهارة، مطلب: في معنى الاشتقاق وتقسيمة إلى ثلاثة أقسام 1/ 227:
(ولا يعاد الوضوء) بل ولا بلّ المحل (بحلق رأسه ولحيته كما لا يعاد) الغسل للمحل، ولا الوضوء (بحلق شاربه وحاجبه وقلم ظفره).
2. مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الطهارة، ص: 26:
ولا يعاد الغسل، ولو من جنابة (ولا المسح) في الوضوء (على موضع الشعر بعد حلقه)؛ لعدم طروء حدث به، (و) كذا لا يعاد (الغسل بقص ظفره وشاربه)؛ لعدم طروء حدث، وإن استحب الغسل.
3. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الطهارة 1/ 38 :
ولو أمر الماء علىرأسه ولحيته، ثم حلقهما، لا يلزمه إعادة المسح عليها، هكذا روى ابن سماعة في ’’نوادره‘‘ عن محمد رحمه الله.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:54
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)