قرآن مجید سنانے کے لیے نفلوں کی جماعت کرانا:
سوال:
قرآن مجید سنانے کے لیے اگر دو حافظِ قرآن نفلوں کی جماعت کرالیں، تو یہ شرعا کیسا ہے؟
جواب:
نفل نماز کی جماعت اگر تداعی کی صورت میں ہو(جس میں چار یا اس سے زیادہ مقتدی شریک ہوں)، تو یہ مکروہ ہے، اور اگر ایک یا دو مقتدی ہوں، تو مکروہ نہیں، لہذا مذکورہ صورت میں نفلوں کی جماعت کرانا درست ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر الختار، كتاب الصلاة، باب النوافل 2 /604:
(ولا يصلى الوترو) لا (التطوع بجماعة خارج رمضان) أي: يكره ذلك، لو على سبيل التداعي؛ بأن يقتدي أربعة بواحد، كما في الدرر.
قال ابن عابدين تحت قوله: (أربعة بواحد) أما اقتداء واحد بواحد، أو اثنين بواحد فلا يكره.
2. الفتاوى التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الصلاة، الفصل التطوع 2/ 292:
ولاىصلى التطوع بجماعة إلا في شهر رمضان، وعن شمس الأئمة السرخسي: أن التطوع بالجماعة، إنما يكره إذا كان على سبيل التداعي، أما لو اقتدى واحد بواحد أو اثنان بواحد لا ىكره.
3. الفتاوى الهندية للجنه العلماء، كتاب الصلاة، الباب الخامس في الإمامة 1/ 82:
التطوع باجماعة إذا كان على سبيل التداعي يكره، وفي الأصل لصدر الشهيد: أما إذا صلوا بجماعة بغير أذان، وإقامة لا يكره، وقال شمس الأئمة: إن كان سوى الإمام ثلاثة لا يكره بالإتفاق.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:50
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)