حالتِ جنابت میں میت کو غسل دینے کا حکم:
سوال:
حالتِ جنابت ميں میت کو غسل دینا کیسا ہے؟
جواب:
حالت جنابت میں میت کو غسل دینا مکروہ ہے، تاہم اگر کسی نے غسل دے دیا تو غسل ادا ہوگیا، دوبارہ دینے کی ضرورت نہیں۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الصلاة، باب صلاة الجنازة 2/202:
ويكره أن يغسله جنب أو حائض.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الثاني في الغسل 1/159:
وينبعى أن يكون غاسل الميت على الطهارة، كذا في فتاوى قاضيخان، ولو كان الغاسل جنبا أو حائضا أو كافرا، جاز، ويكره ،كذا في معراج الدراية.
3. الفتاوى التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الطهارة، الفصل الثالث فى الغسل 1/292:
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:47
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta