عذر ختم ہونے کے بعد کیے ہوئے تیمم کا حکم:
سوال:
جنابت کے لیے تیمم کرنےکے بعد وضو ٹوٹ جانے سے دوبارہ جنابت کا تیمم کرنا ہوگا يا نہیں؟
جواب:
جنابت کے لیے کیا ہوا تیمم اس وقت تک برقرار رہتا ہے، جب تک کہ دوبارہ غسل فرض نہ ہو جائے، لہذا وضو ٹوٹنے کی صورت میں صرف وضو کرنا کافی ہے، دوبارہ تیمم کرنےکی ضرورت نہیں ہے۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الطهارة، باب التيمم 1/476:
أنه إذا تيمم الجنب، ثم أحدث لا ينتقض تيممه للجنابة؛ لأن الحدث لا ينقض أصله، وهو الغسل، فلا يصير جنبا، وإنما يصير محدثا بهذا الحدث العارض.
2. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الطهارة، باب التيمم 1/176:
لو تيمم الجنب، ثم أحدث بعد ذلك، ومعه من الماء قدر ما يتوضأ به، فإنه يتوضأ، ولا يتيمم؛ لأن التيمم الأول أخرجه من الجنابة إلى أن يجد من الماء ما يكفيه للاغتسال.
3. النهر الفائق لابن نجيم، كتاب الطهارة، باب التيمم 1/107:
أنه لو تيمم للجنابة، ثم أحدث حدثا أصغر، انتقض تيمم الوضوء فقط، وبقي تيمم الغسل.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:40
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-05
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)