وضو کا بچا ہوا پانی بیٹھ کر پینا چاہیے یا کھڑے ہوکر؟:
سوال:
وضو کا بچا ہوا پانی بیٹھ کر پینا چاہیے یا کھڑے ہوکر؟
جواب:
وضوکا بچا ہوا پانی پینا وضو کے آداب میں سے ہے، خواہ کھڑے ہو کر پیے یا بیٹھ کر، دونوں طرح درست ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصکفي، کتاب الطھارة، مطلب في مباحث الشرب قائما 1/275:
أن یشرب بعدہ من فضل وضوئه کماء زمزم مستقبل القبلة قائما أو قاعدًا.
2. بدائع الصنائع للکاساني، کتاب الطهارة، فصل آداب الوضوء 1/117:
وأما آداب الوضوء (فمنها) … وأن یشرب فضل وضوئه قائماً، إذا لم یکن صائما.
3. الفتاوی الھندیة للجنة العلماء، کتاب الطھارة، الفصل الثالث في المستحبات 1/8:
وأن یشرب قطرة من فضل وضوئه مستقبل القبلة قائماً.
4. الفتاوی التاتارخانیة لعالم بن العلاء الهندي، کتاب الطھارة، الفصل الأول في الوضوء 1/228:
أن یشرب فضل وضوئه أو بعضه مستقبل القبلة، إن شاء قائماً، وإن شاء قاعداً، وذکر الإمام خواھر زاده: أنه یشرب ذلك الماء قائماً، وقال: لا یشرب الماء قائماً إلا في موضعین: أحدھما ھذا، والثاني عند زمزم.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:34
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-03
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)