وضو میں کہنیوں پرپانی ڈالنے کا طریقہ:
سوال:
وضو میں ہاتھ دھوتے وقت پانی انگلیوں سے کہنیوں کی طرف لے جانا چاہیے، یا کہنیوں سے انگلیوں کی طرف؟
جواب:
وضو میں ہاتھ دھوتے وقت پانی کو انگلیوں سے کہنیوں کی طرف لے جانا سنت ہے، اور کہنیوں سے انگلیوں کی طرف لے جانا بھی جائز ہے، مگر خلافِ سنت ہے۔
حوالہ جات:
1. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الطهارة، الفصل الأول في الوضوء 1/178:
وكذلك في غسل الیدین یبدأ من رؤوس الأصابع.
2. وفي الفتاوى الهندية، كتاب الطهارة، باب الوضوء 1/8:
ومن السنن… البداءة من رؤوس الأصابع في اليدين.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:18
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-08-25
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta