وضو میں کلی رہ جانے کا حکم:
سوال:
وضو کرتے وقت کلی کرنا بھول گیا، تو وضوہوجائے گا یا نہیں؟
جواب:
وضو میں کلی کرنا سنت ہے، فرض یا واجب نہیں، لہذا وضو کرتے وقت اگر کلی کرنا بھول جائے، تو وضو درست ہے، دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں، البتہ قصدا چھوڑنے سے گنہگار ہوگا۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الطهارة، مطلب في منافع السواك 1/253:
وهما سنتان مؤكدتان فلو تركهما، أثم على الصحيح، سراج، قال في الحليلة: لعله محمول على ما إذا جعل الترك عادة له من غير عذر.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الطهارة، باب الوضوء 1/44:
وفي السراج: إنهما سنتان مؤكدتان، فإن ترك المضمضة والاستنشاق، أثم على الصحيح.
3. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الثاني في سنن الوضوء 1/6:
إن ترك المضمضة والاستنشاق أثم على الصحيح؛ لإنهما من سنن الهدى، وتركها يوجب الإساءة، بخلاف سنن الزوائد؛ فإن تركها لا يوجب الإساءة، هكذا في السراج الوهاج.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:22
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-01
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)