مہندی لگے ہوئے بالوں پر مسح کرنا:
سوال:
اگر کسی نے سر پر مہندی لگائی اور وہ جم گئی ہو، تو اس کے اوپر مسح کرنا درست ہے یا نہیں؟
جواب:
سر پر مہندی کی لیپ لگانے سے چونکہ پانی کی تری بالوں تک نہیں پہنچتی، اس لیے ایسی حالت میں سر پر مسح کرنا درست نہیں۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الباب الأول في الوضوء، الفصل الأول في فرائض الوضوء 1/4:
والخضاب إذا تجسد، ويبس، يمنع تمام الوضوء والغسل، وكذا في “السراج الوهاج” ناقلا عن الوجيز.
وفي تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الطهارة 1/61:
والخضاب إذا تجسد، ويبس، يمنع تمام الوضوء والغسل، كذا في الوجيز.
وفي الفتاوى التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الطهارة، الفصل الأول في الوضوء 1/202:
إذا اختضب ومسح برأسه عند وضوئه على خضابه، لا يجزيه، وإن وصل الماء إلى شعره … وإذا اختلط البلة بالخضاب، وخرجت من حكم الماء المطلق، لا يجوز المسح، وهو بمنزلة الماء الزعفران.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:33
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-09-03
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)