دودھ ملے ہوئے پانی سےوضو کرنا:
سوال:
اگر پانی میں دودھ ملا ہوا ہو تو اس سے وضو بنانا درست ہے یا نہیں؟
جواب:
اگر پانی میں دودھ ملا ہواہو اور دودھ غالب ہو، یعنی دودھ کا رنگ یا ذائقہ پانی کے رنگ اور ذائقہ پرغالب آچکا ہو، تو اس پانی سے وضو بنانا درست نہیں، اور اگر پانی کا رنگ اور ذائقہ غالب ہو تو وضو کرنا درست ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة 1/360:
(و) لا بماء (مغلوب بـ) شيء (طاهر)، الغلبة إما بكمال الامتزاج … وإما بغلبة المخالط، فلو جامدا … أو موافقا فبأحدهما كلبن.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الطهارة 1/128:
وإن خالفه في وصف واحد أو وصفين، فالعبرة لغلبة ما به الخلاف، كاللبن يخالفه في اللون والطعم، فإن كان لون اللبن أو طعمه هو الغالب فيه، لم يجز الوضوء به، وإلا جاز.
3. تبيين الحقائق للزيلعي،كتاب الطهارة 1/78:
وإن خالفه في وصف واحد أو في وصفين تعتبر الغلبة من ذلك الوجه، كاللبن مثلاً يخالفه في اللون والطعم، فإن كان لون اللبن أو طعمه هو الغالب فيه، لم يجز الوضوء به، وإلا جاز.
4. الفتاوى التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الطهارة 1/342:
اللبن أو الخل أو العصیر إذا اختلط بالماء، فإن کانت الغلبة للماء، جاز التوضئ به، وإن كانت الغلبة للخل أو العصير أو اللبن، لا يجوز.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:2
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-08-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)