حالتِ حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟:
سوال:
کیا عورت کے لیے ماہواری کے ایام میں قرآن کی تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
عورت کے لیے ماہواری کے ایام میں قرآن كريم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ہے، البتہ اگر وہ استانی یا طالبہ ہو، تو ایک ایک کلمہ الگ الگ کرکے پڑھنا، پڑھانا جائز ہے۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الطهارة، باب الحيض 1/535:
وقراءة القرآن أي: يمنع الحائض، ولو دون أية من المركبات لا المفردات؛ لأنه جوز للحائض المعلمة تعليمه كلمة كلمة، كما قدمناه.
2. البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الطهارة، باب الحيض 1/345:
وقراءة القرآن أي: يمنع الحيض قراءة القرآن، وكذا الجنابة؛ لقوله عليه السلام: لا تقرأ الحائض، ولا الجنب شيئا من القرآن.
3. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الطهارة، باب أحكام الجنابة 1/150:
ولا يباح للجنب قراءة القرآن عند عامة العلماء، وقال مالك: يباح له ذلك … ولنا ما روينا أن النبيﷺ كان لايحجزه شيئ عن قراءة القرآن إلا الجنابة.
والله أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعۃ دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:9
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-08-25
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)