اجنبی عورت کی طرف دیکھنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم:
سوال:
وضو کے بعد اجنبی عورت کو دیکھنے سے وضو پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟
جواب:
اجنبی عورت کو دیکھنے کے بعد اگرعضو تناسل سے رطوبت نکلی ہو، تو وضو ٹوٹ جائے گا، ورنہ نہیں ٹوٹے گا، تاہم اگر قصدا کسی اجنبی عورت کی طرف دیکھا ہے تو یہ دیکھنا گناہ ہے، اور گناہ کے بعد دوبارہ وضو کرنا بہتر ہے۔
حوالہ جات:
1. رد المحتار لابن عابدین، كتاب الطهارة، وصفتها: فرض لصلاة، وواجب للطواف 1/206:
ومندوب في نيف وثلاثين موضعا، ذكرتها في ’’الخزائن‘‘، منها: بعد كذب، وغيبة، وبعد كل خطيئة.
2. مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الطهارت، فصل: الوضوء علی ثلاثة أقسام 1/35:
والثالث: مندوب للنوم علی طهارة، وإذا استيقظ منه… وبعد كل خطيئة.
3. الأصل لمحمد بن الحسن الشيباني، كتاب الطهارة، باب الوضوء والغسل من الجنابة 1/37:
قلت: أرأيت رجلا توضأ، ثم نظر إلی امرأته من شهوة، ولم يمذ، هل يجب عليه الوضوء؟ قال: لا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:17
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-08-22
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)